• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے پروفیسر غمخوار حیات اور لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔محمد حنیف عباسی نے شہداء کے درجات کی بلندی، اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عناصر قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ پاک افواج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ دشمن کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ریاستی ادارے بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان قابلِ عمل، آزاد اور جغرافیائی طور پر مربوط فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا،صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم نکبہ پر پیغام

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا معروف بزرگ صحافی و اردو ڈائجسٹ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا معروف بزرگ صحافی و اردو ڈائجسٹ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا معروف بزرگ صحافی و اردو ڈائجسٹ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper