• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری کے باعث یہود و ہنود گمراہ کن پروپیگنڈا مہم کیلئے متحرک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in Uncategorized
0
ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری کے باعث یہود و ہنود گمراہ کن پروپیگنڈا مہم کیلئے متحرک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:امریکا ایران تنازع میں پاکستان کی اصولی سفارت کاری نے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کو اضطراب کا شکار کر دیاتفصیلات کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت کشیدگی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے خطے میں اپنے بڑھتے اثر و رسوخ کو مؤثر انداز میں استعمال کیا،اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت علاقائی و عالمی فورمز نے پاکستان کے فعال ثالثی کردار کو تسلیم کیا،پاکستان کے فلسطین پر مؤقف اور بڑھتے سفارتی کردار پر اسرائیل اور بھارت کو تحفظات ہیں،یہود و ہنود پروپیگنڈا مشینری پاکستان کے مثبت کردار کو کمزور کرنے کیلئے منظم میڈیا مہمات کا سہارا لینے لگی،اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے امریکی میڈیا پر پاکستان کیخلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزام لگایا کہ پاکستان اسرائیل کے خلاف ”بوٹ فارمز“ کے ذریعے امریکی اکاؤنٹس سے ٹویٹس کرواتا ہے،نیتن یاہو نے سی بی ایس کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے امریکا اسرائیل تعلقات میں کشیدگی کا الزام بھی پاکستان پرعائد کیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے من گھڑت پروپیگنڈا کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران کشیدگی اور پاکستانی ثالثی کے دوران ایرانی طیاروں کو پاکستانی ایئربیس پر جگہ دی گئی۔پاکستانی دفتر خارجہ نے تمام خبروں کو قیاس آرائی قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا کہ ایرانی طیاروں کی آمد و رفت سفارتی عملے تک محدود تھی،اسرائیل نواز سی بی ایس میں شیندی رائس کی تقرری اور باری ویس کی ادارتی سرگرمیوں کو متنازعہ قرار دیا جاتا ہے،برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے کابل میں دہشتگرد ٹھکانوں پر حملوں کو انسانی المیہ کے طور پر پیش کیا،بھارتی میڈیا نے بھی بی بی سی کی کابل حملے میں شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے مضحکہ خیز بیانیے کو بطور پروپیگنڈا استعمال کرنا شروع کر دیا،دوسری جانب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے پاکستان میں عدم استحکام اور ثالثی کے کردار کو متاثر کرنے کیلئے دہشتگرد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ماہرین کے مطابق پاکستان کے بڑھتے اثر و رسوخ سے بھارت کو پس منظر میں چلے جانےکا خدشہ ہے،فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف کے باعث اسرائیل پاکستان کو اپنا مخالف سمجھتا ہے،پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے خلیجی ریاستوں کو امریکا ایران تنازعہ میں مزید تباہی سے بچا لیا ہے ، پاکستان کہ بڑھتے ہوئے عالمی سفارتی اثر و ر سوخ نے بھارت اسرائیل کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، بھارت اسرائیل منظم گٹھ جوڑ پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کے لیے مغربی میڈیا کا سہارا لے رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

کراچی: پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
۔انمول عرف پنکی کون ہے؟؟۔  رنچھوڑلائن کی تنگ و تاریک گلیوں سے پرتعیش اور روشن گھروں تک کا سفر ۔۔

کراچی: پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper