• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی کسانوں کو کھاد کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنانے ، وسط ایشیائی ممالک سے کھاد کی متبادل فراہمی کی منصوبہ بندی کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 12, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی کسانوں کو کھاد کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنانے ، وسط ایشیائی ممالک سے کھاد کی متبادل فراہمی کی منصوبہ بندی کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسانوں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسط ایشیائی ممالک سے کھاد کی متبادل فراہمی کی منصوبہ بندی کی جائے۔ منگل کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں غذائی تحفظ اور کھاد کے ذخائر کی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر حسین ، احد خان چیمہ، علی پرویز ملک ، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی ، معاون خصوصی ہارون اختر اور اعلیٰ سرکاری حکام نے بھی شرکت کی ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کسانوں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک سے کھاد کی سپلائی چین متاثر ہونے کے پیش نظر وسطی ایشیائی ممالک سے کھاد کی متبادل فراہمی کی منصوبہ بندی کی جائے۔ انہوں نے خریف اور ربیع سیزن کیلئے کھاد کے وافر ذخائر یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کھاد کی مقامی پیداوار بڑھانے کیلئے نئے پلانٹ لگانے کے منصوبوں پر کام تیز کیا جائے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے زرعی شعبے کی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو کھاد کی فراہمی کی مسلسل نگرانی اور کھاد کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملکی ضروریات کے پیش نظر کھاد کی مقامی پیداوار کیلئے کارخانوں کو قدرتی گیس کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے، خریف کی فصلوں کیلئے کھاد کے مناسب ذخائر موجود ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نرسنگ کے شعبے سے منسلک افراد کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ”سنو نیوز“ کے سی ای او کی ملاقات، نچلی سطح کے ملازمین بحال کرنے کا فیصلہ، دیگر برطرف ملازمین کے واجبات فوری ادا کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ”سنو نیوز“ کے سی ای او کی ملاقات، نچلی سطح کے ملازمین بحال کرنے کا فیصلہ، دیگر برطرف ملازمین کے واجبات فوری ادا کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ”سنو نیوز“ کے سی ای او کی ملاقات، نچلی سطح کے ملازمین بحال کرنے کا فیصلہ، دیگر برطرف ملازمین کے واجبات فوری ادا کرنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper