• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شکار پور سول اسپتال میں جدید میڈیکل ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈائلیسز سینٹر کے قیام کا معاہدہ ایک اہم پیشرفت ہے۔امتیاز احمد شیخ ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2022
in پاکستان
0
شکار پور سول اسپتال میں جدید میڈیکل ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈائلیسز سینٹر کے قیام کا معاہدہ ایک اہم پیشرفت ہے۔امتیاز احمد شیخ ۔
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی )

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ شکارپور میں جدید میڈیکل ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈائلیسز سینٹر کے قیام کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط اور اس کا قیام ضلع شکار پور کے ضرورت مند عوام کی مشکلات کو کم کرسکے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمۂ توانائی سندھ کے دفتر میں ڈائیلسز سینٹر کے قیام کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب سے بحیثیت مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔


اس موقع پر ڈائیلسز سینٹر کے قیام کے لئے محکمۂ صحت سندھ، ضلعئی انتظامیہ شکار پور اور اینگرو انرجی لمیٹڈ کے نمائندہ افسران نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ جس کے تحت شکار پور کے آر۔ بی ادھاؤ داس تارا چند اسپتال ( RBUT) میں ڈائیلسز سینٹر کے قیام ے لئے اینگرو انرجی لمیٹڈ مالی تعاون فراہم کرے گی۔ اس موقع پر وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت کا محکمۂ صحت، شکار پور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اینگرو انرجی لمیٹڈ ڈائیلسز سینٹر کے قیام کے لئے مالی تعاون فراہم کرے گی اور ڈائیلسز سینٹر کو سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ ( SIUT) کے تحت چلایا جائے گا انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹر ادیب رضوی کی خصوصی دلچسپی اور تعاون کو سراہا جانا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈائیلسز سینٹر کا قیام ضلع میں طبی سہولیات کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسداللہ بھٹو کی زیرقیادت ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات

اگلی پوسٹ

آباد اور جرمنی ادارے GIZ کے تحت آباد ہاؤس میں انٹرن شپ مکمل کرنے والے 37 نئے ڈپلومہ انجینئرز میں اسنادتقسیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آباد اور جرمنی ادارے GIZ کے تحت آباد ہاؤس میں انٹرن شپ مکمل کرنے والے 37 نئے ڈپلومہ انجینئرز میں اسنادتقسیم

آباد اور جرمنی ادارے GIZ کے تحت آباد ہاؤس میں انٹرن شپ مکمل کرنے والے 37 نئے ڈپلومہ انجینئرز میں اسنادتقسیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper