• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

88 ملین زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کو کم توانائی استعمال کرنے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جا رہا ہے،پارلیمانی سیکرٹری عامر طلال خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in پاکستان
0
88 ملین زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کو کم توانائی استعمال کرنے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جا رہا ہے،پارلیمانی سیکرٹری عامر طلال خان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی) :قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ قومی توانائی بچت و تحفظ پالیسی 2023 توانائی کی بچت کے فروغ کے لیے نافذ العمل ہے، 88 ملین زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کو کم توانائی استعمال کرنے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جارہاہے۔پیرکو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شائستہ پر ویرملک کے سوال پر پارلیمانی سیکرٹری عامرطلال خان نے ایوان کو بتایا کہ قومی توانائی بچت و تحفظ پالیسی 2023 توانائی کی بچت کے فروغ کے لیے نافذ العمل ہے، پالیسی نہ صرف صنعتی سطح پر موثر آلات کی تیاری اور برقی توانائی کے استعمال میں بہتری کے ذریعے توانائی کی بچت بلکہ قومی سطح پر بھی بجلی کے صارفین کے ذریعے توانائی کی بچت کو فروغ دیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم فین ری پلیسمنٹ پر وگرام جاری ہے جس کا ہدف آئندہ 10 برسوں کے دوران آن بل فنانسن میکانزم کے ذریعے 88 ملین زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کو کم توانائی استعمال کرنے والے پنکھوں سے تبدیل کرنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ صنعتی شعبے کے توانائی آڈٹس کو صرف قواعد و ضوابط کے اعلان کے بعد ایک قانونی نظام کار کے تحت ہی عملی شکل دی جا سکتی ہے۔ نعیمہ کشورخان کے ضمنی سوال پر انہوں نے کہاکہ وزیراعظم فین ری پلیسمنٹ پر وگرام پر مرحلہ وارعمل درآمدکیا جارہاہے اورمجموعی طورپر88 ملین پنکھوں کو تبدیل کیا جائیگا، مقامی صنعتوں کو بھی توانائی کی بچت والے پر زے استعمال کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔نبیل گبول کے ضمنی سوال پر انہوں نے کہاکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملہ پر وزیربجلی کراچی کے ایم این ایز سے میٹنگ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹ نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی ، قرارداد کے تحت سینیٹ کے اجلاس کے آغاز پر تلاوتِ قرآنِ پاک کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ بھی پڑھی جائے گی

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کی چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتوں کو حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتوں کو حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتوں کو حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper