• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیرپیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پرتہنیتی پیغام میں کہا کہ فسطائیت کے خلاف عظیم جنگ میں فتح ،روسی عوام کی عالمی جدوجہد میں دی گئی قربانیوں کی ایک پر وقار یادگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی کامیابی نہ صرف روسی قوم کی ہمت اور عزم بلکہ عالمی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ان کے کردار کی بھی علامت ہے۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ایک منصفانہ، پرامن اور قواعدوضوابط پر مبنی بین الاقوامی نظام کے لیے مشترکہ عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے نازی ازم کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جن میں آج کے پاکستان کے سپاہی بھی شامل تھے جنہوں نے اتحادی افواج میں خدمات انجام دیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس تاریخی فتح کا جذبہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون، باہمی مفاہمت اور دوستی کو فروغ دیتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق، بھارتی پروپیگنڈا کی شکست اور پاکستان کے قومی بیانیے کی فتح

اگلی پوسٹ

صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement