• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق پاکستان کے اجتماعی عزم اور سفارتی فتح کی نشاندہی کرتا ہے جس نے بھارت کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو ناکام بنا دیا اور عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو اجاگر کیا۔ ہفتہ کو میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں مشترکہ قومی کوششوں کا نتیجہ ہے جس نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے خلاف بھارت کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔انہوں نے کہا کہ اس متفقہ سیاسی اور ادارہ جاتی ردعمل نے نہ صرف مخالفانہ الزامات کا مقابلہ کیا بلکہ واضح اور مضبوطی کے ساتھ پاکستان کے موقف کو بھی دہرایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارت کی بار بار کی کوششوں کو سفارتی مصروفیات اور اسٹریٹجک را بطوں کے ذریعے فیصلہ کن طور پر رد کیا گیا اور عالمی سطح پر توازن بحال ہوا۔پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے ایئر ڈیفنس یونٹس کی پیشہ ورانہ مہارت، تیاری اور آپریشنل مہارت کو سراہتے ہوئے قومی خودمختاری کے تحفظ اور جارحیت کو روکنے میں ان کے کردار کو اہم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ان کی صلاحیتیں ملک کے دفاعی ڈھانچے کی طاقت اور لچک کی عکاسی کرتی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے سفارتی کوششوں پر روشنی ڈالی اور خاص طور پر بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کی کہ انہوں نے بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر پاکستان کا بیانیہ پیش کیا اور امن اور مذاکرات کے پیغام کو فروغ دیا۔انہوں نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ پاکستان کے سفارتی محاذ کو مضبوط بنانے میں سرگرم رہے۔مشکل دور میں ان کی مسلسل شراکت قومی مفاد کے لئے عزم اور ذمہ داری کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف الزامات اور بیانیہ کی ہیرا پھیری کرنے کی کوشش کی لیکن قومی قیادت نے متحد ہو کر بھارتی کاوشوں کو سفارتی اور ادارہ جاتی ردعمل کے ذریعے مؤثر طریقے سے ناکام بنایا۔

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق نے پاکستان کو عالمی وقار کی نئی بلندی عطا کر دی، آج پوری دنیا پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، رانا ثناء اللہ

اگلی پوسٹ

معرکہ حق کے بعد اب معرکہ معیشت بھی جیتنا ہوگا، ڈاکٹراحسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق کے بعد اب معرکہ معیشت بھی جیتنا ہوگا، ڈاکٹراحسن اقبال

معرکہ حق کے بعد اب معرکہ معیشت بھی جیتنا ہوگا، ڈاکٹراحسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement