• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ، کینجھر جھیل پر فلوٹنگ سولر پاور پراجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 8, 2026
in پاکستان
0
قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ، کینجھر جھیل پر فلوٹنگ سولر پاور پراجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)۔پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور توانائی خودکفالت کی جانب اہم اقدامات جاری ہیں ۔حکومت نے سندھ میں کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پاور پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق منصوبے کا مقصد قابلِ تجدید توانائی کو فروغ دینا اور درآمدی فوسل فیول پر انحصار کم کرنا ہے۔243 ملین ڈالر کے اس منصوبے سے سالانہ 861.91 گیگا واٹ آور بجلی پیدا ہونے کی متوقع ہے۔منصوبہ انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن ماڈل کے تحت مسابقتی بولی کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔کینجھر جھی پر فلوٹنگ سولر سسٹم زمین کے استعمال کے بغیر توانائی پیدا کرنے کا جدید حل فراہم کرے گا۔توانائی کے اس منصوبے سے صنعتی اور شہری علاقوں کو بجلی کی مؤثر ترسیل اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔یہ پیش رفت پاکستان کے 2030 کے ماحولیاتی اہداف اور توانائی کے شعبے میں خود کفالت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں کی بدولت پاکستان توانائی بحران پر قابو پانے اور پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے۔

پچھلی پوسٹ

آبنائے ہرمز کا واحد حل جنگ و بحری ناکہ بندی کا مستقل خاتمہ ہے، ایران

اگلی پوسٹ

ہمارالہو اور ہماری دعائیں وطن کے نام ہیں، ہم تکلیف اور طوفان میں اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں، تارکین وطن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہمارالہو اور ہماری دعائیں وطن کے نام ہیں، ہم تکلیف اور طوفان میں اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں، تارکین وطن

ہمارالہو اور ہماری دعائیں وطن کے نام ہیں، ہم تکلیف اور طوفان میں اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں، تارکین وطن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper