• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت ہوش کے ناخن لے، دوبارہ شرارت کی تو پھر مار پڑے گی: عظمیٰ بخاری کی مودی سرکار کو کڑی وارننگ

جو کچھ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کر دیا ہے اب وہ صرف پاکستان کے خلاف فلمیں ہی بنا سکتا ہے: پانی کے معاملے پرپاکستان کی دھمکی پر بھارت 'بھیگی بلی' بن گیا: وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2026
in پاکستان
0
بھارت ہوش کے ناخن لے، دوبارہ شرارت کی تو پھر مار پڑے گی: عظمیٰ بخاری کی مودی سرکار کو کڑی وارننگ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف مہم جوئی کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ انہوں نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”مودی صاحب! آپ نے پاکستان سے مزید کتنی پھینٹی کھانی ہے؟ بہتر ہوگا کہ آپ اپنی توانائی کسی ڈھنگ کے کام پر صرف کریں۔عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ جب پاکستان نے پانی کے معاملے پر بھارت کو دو ٹوک موقف دیا تو وہ ‘بھیگی بلی’ بن گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی جانب سے دی گئی سخت دھمکی کے نتیجے میں بھارت نے ‘اچھے بچوں ‘ کی طرح بگلیار ڈیم کے دروازے کھول دیے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔صوبائی وزیر نے بھارتی جارحیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بھرپور جواب سے بھارت کے ایک سال پرانے زخم اب تک تازہ ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر بھارت نے دوبارہ کسی قسم کی شرارت کی تو اسے پہلے سے بھی زیادہ سخت مار پڑے گی۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بھارت اب حقیقی میدان میں پاکستان کا مقابلہ کرنے کی سکت کھو چکا ہے، اسی لیے وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پاکستان کے خلاف فلمیں بنا کر دل پشوری کر رہا ہے۔ اب پاکستان نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کے بجائے صرف ‘میمز’ کی حد تک رکھا جائے گا۔خطے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ جنگیں کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل نہیں ہوتیں۔ انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ جنگ فوری طور پر ختم ہو۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ خطہ مزید جنگوں اور بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا، اس لیے تمام عالمی طاقتوں کو ہوشمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں عملی اور مؤثر ماحول دوست اقدامات یقینی بنائے ہیں،مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

پاکستان میں انسانی حقوق اور ڈیجیٹل شہری فضا کے محافظ، ایک نئی جدوجہد کا آغاز:

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں انسانی حقوق اور ڈیجیٹل شہری فضا کے محافظ، ایک نئی جدوجہد کا آغاز:

پاکستان میں انسانی حقوق اور ڈیجیٹل شہری فضا کے محافظ، ایک نئی جدوجہد کا آغاز:

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement