• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف آف دی نیول اسٹاف کی زیر صدارت نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
چیف آف دی نیول اسٹاف کی زیر صدارت نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

​اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کی، جبکہ تمام پرنسپل اسٹاف افسران اور فیلڈ کمانڈرز نے اس میں شرکت کی۔​کانفرنس کے دوران، سربراہ پاک بحریہ نے میری ٹائم ڈومین میں روایتی اور غیر روایتی چیلنجز کے خلاف جنگی تیاریوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں نیول چیف نے بحری شعبے میں ابھرتے ہوئے خطرات پر روشنی ڈالی جن میں سمندری نقل و حرکت کی آزادی کو لاحق خطرات، اہم بحری تجارتی گزرگاہوں (SLOCs) میں ممکنہ رکاوٹیں اور علاقائی بحری سلامتی کی غیر مستحکم صورتحال شامل ہیں۔ ایڈمرل نوید اشرف نے زور دیا کہ پاک بحریہ کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا حصول اسٹریٹجک ضرورت ہے۔​نیول چیف نے خطے میں امن، استحکام اور علاقائی بحری سلامتی کے قیام میں پاک بحریہ کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاک بحریہ خلیجِ عمان میں اپنی موجودگی کے ذریعے میری ٹائم کمیونٹی کو تحفظ کی یقین دہانی کروا رہی ہے۔​فورم نے معرکہِ حق اور مئی 2025 کے تنازع کے دوران دی جانے والی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ نیول چیف نے اس تاریخی کامیابی کو قومی یکجہتی کا ایک لازوال ثبوت اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا آہنی ہاتھوں سے جواب دینے کے پختہ عزم کا مظہر قرار دیا۔​کانفرنس میں آپریشنل تیاریوں، جاری اقدامات اور مستقبل کے پروگراموں کا جامع جائزہ بھی لیا گیا۔ کانفرنس کے دوران بحری صلاحیتوں کو بدلتے ہوئے علاقائی سیکیورٹی ماحول کے مطابق ڈھالنے اور بحری جنگ کے تمام شعبوں میں آپریشنل تیاریوں کے لیے ایک واضح لائحہ عمل پر غور و فکر کیا گیا۔​کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس پاک بحریہ کا اعلیٰ فیصلہ ساز فورم ہے جس میں سربراہ پاک بحریہ، پرنسپل اسٹاف آفسران اور فیلڈ کمانڈرز مل کر سٹریٹجک ترجیحات اور پالیسیوں پر غور کرتے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-06-at-8.46.04-PM.mp4

​

پچھلی پوسٹ

’’معرکہ حق ‘‘نے قومی اعتماد کو نئی جدت دی، ادارہ جاتی عزم کو مزید مستحکم کیا ،’’معرکہ حق ‘‘کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج کا اہم پیغام جاری

اگلی پوسٹ

مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper