• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پر وفاق المدارس العربیہ کا اظہار افسوس

مولانا ادریس ایک بزرگ اور نامور عالم دین تھے جن کے تلامذہ اور شاگرد ہزاروں کی تعداد میں پوری دنیا میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں_ شیخ الحدیث مولانا ادریس ایک بے ضرر عالم دین تھے جو زندگی بھر درس حدیث کی مسند پر جلوہ افروز رہے_ہ شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے_ تمام ممتاز علماء کرام کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے اور ریاست علماء کرام کے معاملے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر وفاق مولانا انوار الحق، ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد  حنیف جالندھری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/ کراچی/ملتان(نمائندہ خصوصی) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر وفاق مولانا انوار الحق، ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان پر حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا۔وفاق المدارس کے قائدین نے کہا کہ مولانا ادریس ایک بزرگ اور نامور عالم دین تھے جن کے تلامذہ اور شاگرد ہزاروں کی تعداد میں پوری دنیا میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں_وفاق المدارس کے قائدین نے کہا کہ شیخ الحدیث مولانا ادریس ایک بے ضرر عالم دین تھے جو زندگی بھر درس حدیث کی مسند پر جلوہ افروز رہے_وفاق المدارس کے قائدین نے مطالبہ کیا کہ شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے_وفاق المدارس کے قائدین نے مطالبہ کیا کہ تمام ممتاز علماء کرام کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے اور ریاست علماء کرام کے معاملے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔وفاق المدارس کے قائدین نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور جامعہ نعمانیہ چارسدہ کی انتظامیہ،اساتذہ و طلبہ اور شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب کے دنیا بھر میں پھیلے شاگردوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی_ وفاق المدارس کے قائدین نے تمام مساجد کے ائمہ و خطباء اور دینی مدارس کے ذمہ داران سے شہید مولانا ادریس کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کرنے کی اپیل کی.

 

 

 

Previous Post

“معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اسٹریٹجک ماہرین کا قومی ویبینار میں مسلح افواج اور قومی عزم کو خراجِ تحسین

Next Post

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ علم، وقار، اعتدال کا ایک روشن باب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ  علم، وقار، اعتدال کا ایک روشن باب

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ علم، وقار، اعتدال کا ایک روشن باب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper