• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سوسائٹی آف ایمرجنسی میڈیسن کے کے انتخابات، ڈاکٹر عبدالسلام خان صدر اور ڈاکٹر شاہان وحید جنرل سیکرٹری منتخب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سوسائٹی آف ایمرجنسی میڈیسن کے کے انتخابات، ڈاکٹر عبدالسلام خان صدر اور ڈاکٹر شاہان وحید جنرل سیکرٹری منتخب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان سوسائٹی آف ایمرجنسی میڈیسن کے اپنی تیسری کابینہ کے انتخابات میں ڈاکٹر عبدالسلام خان صدر اور ڈاکٹر شاہان وحید جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سوسائٹی آف ایمرجنسی میڈیسن نے اپنی تیسری کابینہ کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد کئے جن میں ملک بھر سے ایمرجنسی میڈیسن سے وابستہ ماہرین نے بھرپور شرکت کی۔ ان انتخابات میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 10 امیدواروں نے حصہ لیا، جو ایمرجنسی میڈیسن کمیونٹی میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور یکجہتی کی عکاسی کرتا ہے۔شفاف اور مسابقتی انتخابی عمل کے بعد منتخب ہونے والی نئی کابینہ میں صدر ڈاکٹر عبدالسلام خان (شفا انٹرنیشنل ہسپتال)، نائب صدر ڈاکٹر عرفان حبیب (چائلڈ لائف فاؤنڈیشن)، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شاہان وحید (آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی)، سوشل سیکرٹری ڈاکٹر نورالعین (آغا خان)، سیکرٹری میڈیا و پبلیکیشنز ڈاکٹر زرین قاسمی (چائلڈ لائف فائونڈیشن) شامل ہیں۔ پی ایس ای ایم کے نمائندے علی حسن سرہیو نے بتایا کہ 200 سے زائد ایمرجنسی فزیشنز اور ٹرینی ڈاکٹروں نے انتخابات میں حصہ لیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ووٹنگ کا عمل الیکٹرانک طریقے سے نہایت شفافیت، دیانتداری اور برابری کے اصولوں کے تحت مکمل کیا گیا۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے صدر ڈاکٹر خواجہ جنید مصطفیٰ (چیف میڈیکل آفیسر، شفا انٹرنیشنل ہسپتال) نے ملک بھر کے ایمرجنسی فزیشنز پر زور دیا کہ وہ انتخابی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔انہوں نے تمام امیدواروں کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔ نئی منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب 9 مئی 2026 کو شام 5 بجے منعقد ہوگی۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹیکس مقدمات کے حوالے سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایکشن پلان کی منظوری ، ایکشن پلان کو ٹائم لائنز کے ساتھ پیش کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper