• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معرکہ حق میں پاکستان نے ایک بڑے حریف بھارت کے مقابلے میں اپنی برتری ثابت کی ،محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
معرکہ حق میں پاکستان نے ایک بڑے حریف بھارت کے مقابلے میں اپنی برتری ثابت کی ،محمد حنیف عباسی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے  کے سالانہ پیرنٹس ڈے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے معرکہ حق کے تناظر میں پاکستان کی کامیابیوں، قومی یکجہتی، دفاعی خودمختاری اور موثر سفارتکاری کو اجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان نے ایک بڑے حریف بھارت کے مقابلے میں اپنی برتری ثابت کی اور مؤثر اور بروقت جواب دے کر عالمی سطح پر عزت و وقار حاصل کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے اپنی ایٹمی صلاحیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور معرکہ حق کے دوران پوری قوم یکجان ہو کر اپنے دفاع کے موقف پر ڈٹی رہی جو اس کامیابی کی بنیادی وجہ بنی۔ان کا کہنا تھا کہ حالیہ خارجہ اور سفارتی پالیسیوں کے باعث پاکستان کو عالمی سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی جبکہ مشرقِ وسطیٰ، یورپ، امریکہ، چین اور روس سمیت مختلف خطوں میں پاکستان کی اہمیت اور کردار کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی قیادت کے بروقت اور موثر فیصلوں نے نہ صرف دفاع کو مضبوط بنایا بلکہ معرکہ حق میں دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر پاکستان کا نام روشن کیا۔وفاقی وزیرِ ریلوے نے مزید کہا کہ پاکستان نے ذمہ دارانہ سفارتکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معرکہ حق کے دوران خطے میں کشیدگی کو بڑھنے نہیں دیا اور بھائی کو بھائی سے لڑنے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ بہترین ڈپلومیسی کے ذریعے پاکستان نے عالمی سطح پر امن کے فروغ میں اپنا مثبت کردار ادا کیا اور ممکنہ بڑے تنازعات کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی متوازن اور فعال خارجہ پالیسی نے دنیا میں امن، استحکام اور تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ قومی اتحاد، مضبوط قیادت اور واضح پالیسیوں نے پاکستان کو ایک باوقار اور مضبوط ریاست کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کا 2040 تک 75 فیصد انفراسٹرکچر کو موسمیاتی اثرات سے محفوظ بنانے کا منصوبہ

Next Post

پاکستان کو برآمدات پر مبنی معیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، قیصر احمد شیخ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کو برآمدات پر مبنی معیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، قیصر احمد شیخ

پاکستان کو برآمدات پر مبنی معیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، قیصر احمد شیخ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper