• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایران کے کنٹینر بردار بحری جہاز ‘ایم وی توسکا ” کے عملے کے22 ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ، دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
ایران کے کنٹینر بردار بحری جہاز ‘ایم وی توسکا ” کے عملے کے22 ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ، دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):امریکا کی طرف سے اعتماد سازی کے نمایاں اقدام کے طورپر ایران کے کنٹینر بردار بحری جہاز ‘ایم وی توسکا “کے عملے کے22ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے جنہیں ایرانی حکام کے حوالے کیا جائےگا۔دفتر خارجہ کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایرانی بحری جہاز کے عملے کی واپسی کے لیے سہولت فراہم کی ہے۔امریکا کی جانب سےقبضے میں لیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ‘ایم وی توسکا’ پر موجود عملے کے22ارکان کو گزشتہ رات ہوائی جہاز کے ذریعے پاکستان لایا گیا تھا، عملہ کو آج ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا جبکہ ایرانی جہاز کو بھی ضروری مرمت کے بعد اصل مالکان کو واپسی کے لیے پاکستانی حدودِ سمندر میں واپس لایا جائے گا۔عملے اور جہاز کی واپسی کی یہ کوششیں ایران اور امریکا، دونوں ممالک کے تعاون سے مربوط انداز میں کی جا رہی ہیں۔بیان کے مطابق پاکستان اس طرح کے اعتماد سازی کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے جاری ثالثی کی کوششوں کے دوران مذاکرات اور سفارت کاری میں سہولت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا

Previous Post

معرکہِ حق: قومی اتحاد اور مزاحمت کا فیصلہ کن باب

Next Post

مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش، امام مسجد ابراہیمی کے ہمراہ پانچ رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper