• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صحافی اور میڈیا کارکن قومی تاریخ میں سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان کا کردار ادا کرتے رہے ،بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 3, 2026
in پاکستان
0
صحافی اور میڈیا کارکن قومی تاریخ میں سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان کا کردار ادا کرتے رہے ،بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادیِ صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا پرسنز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی اور میڈیا کارکنان قومی تاریخ میں سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ پی پی پی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادیِ صحافت جمہوریت کے لیے ناگزیر اور امن، معاشی بحالی، پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے تحفظ کی بنیاد بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں سچ قدغنوں سے محفوظ ہوتا ہے وہ معاشرے فروغ پاتے ہیں اور جہاں اسے دبایا جاتا ہے وہاں امید ماند پڑنے لگتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صحافی، میڈیا ادارے اور ریاستی ادارے معلومات کی ساکھ کے تحفظ کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں، گمراہ کن معلومات کے بڑھتے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں فیک نیوز عوامی اعتماد کو مجروح اور جمہوری مکالمے کو مسخ کر دیتی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صحافت کی آزادی کو سچ، درستگی اور پیشہ ورانہ اخلاقیات سے جڑا رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت طویل عرصے سے تعصب پر مبنی منفی پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائلز کا سامنا کرتی رہی ہے،پی پی پی قیادت کے خلاف میڈیا ٹرائیلز کا مقصد عوام کے ساتھ اس کے مضبوط تعلق کو کمزور کرنا تھا، پی پی پی قیادت کے خلاف میڈیا ٹرائیلز اور منفی پروپیگنڈہ جیسے تمام حربے ہمیشہ ناکام رہے۔چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میڈیا ٹرائیلز اور منفی پراپیگنڈے کے باوجود پیپلز پارٹی صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کی غیر متزلزل حامی رہے گی، فیک نیوز کا مقابلہ دباؤ سے نہیں بلکہ شفافیت، ذمہ دار صحافت اور سچ کی مضبوط روایات سے کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئیے آج ہم ان لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جو سچ کے لیے اپنی آواز کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ آئیے آج اس عزم کی تجدید کریں کہ ہم ایسا معاشرہ تعمیر کریں گے جہاں حقائق سے خوفزدہ نہ ہوا جائے، جہاں آزاد صحافت ایک زیادہ منصفانہ، باخبر اور پُرامن مستقبل کی راہ روشن کرے۔

پچھلی پوسٹ

جنگی علاقوں میں صحافیوں کو نشانہ بنا نا معمول، میڈیا پر حملوں سے امن، سلامتی و پائیدار ترقی کی بنیادیں کمزور پڑ جاتی ہیں،اقوام متحدہ

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اردن کے نائب وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اردن کے نائب وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اردن کے نائب وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper