لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی مریم نواز شریف نے پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر کیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے افغانستان سے مہمند اور شمالی وزیرِ ستان میں داخل ہونے کے لئے کوشاں 13 خارجی ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیاہے-

