• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

کورین کشیدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش، مذاکرات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ(انٹرنیشنل ڈیسک):کورین جزیرہ نما میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور شمالی کو ریا کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر تشویش کے پیش نظر پاکستان نے تنازعات کے حل کے لیے سفارتی مذاکرات اور مکالمے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ فریقین کے درمیان مذاکرات کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے اور اشتعال انگیز بیانات و اقدامات سے گریز کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کورین جزیرہ نما کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور عالمی عدم پھیلاؤ کے اہداف کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ سفارتی پیش رفت کو آگے بڑھاتے ہوئے بنیادی تنازعات کے حل کے لیے بات چیت کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جانا چاہیے اور سلامتی کونسل کو خطے میں استحکام کے لیے مؤثر سیاسی عمل کی حمایت کرنی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

فنِ تعمیر کسی بھی قوم اور تہذیب کی پہچان ہے،جدید عمارتوں میں سہولت، رسائی اور انسانی ضرورتوں کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سردار سیدال خان ناصر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات ، صحافیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سردار سیدال خان ناصر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات ، صحافیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سردار سیدال خان ناصر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات ، صحافیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper