• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ، مصدق ملک اور وزیر مملکت وجیہہ قمر جمعرات کو یہاں معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے گھر گئے۔وفد کے ارکان نے ارتضیٰ عباس شہید کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وفد کے ارکان نے بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے سات سالہ ارتضیٰ عباس کے عزم و ہمت کو سلام پیش کیا۔ واضح رہے کہ ارتضیٰ عباس کی شہادت کے وقت ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس لائن آف کنٹرول پر دشمن سے نبرد آزما تھے، کمسن بیٹے کی شہادت کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس فرض کی ادائیگی میں محاذ جنگ پر دشمن کو بھرپور جواب دیتے رہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ معرکہ حق میں جرات کے نشان کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس کی شہادت نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے دی جانے والی یہ قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان کی قربانیوں اور قوم کی دعائوں سے فتح نصیب ہوئی جس پر اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ شہدا کی لازوال قربانیوں سے قوم کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے ہیں، عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہی یہ ملک قائم و دائم ہے، شہدا کے اہل خانہ صبر و استقامت کی علامت ہیں، قوم ان کے جذبے کی قدر کرتی ہے۔ اس موقع پر ارتضیٰ عباس شہید کے والد نے تعزیت کے لئے آنے والے وفد کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کا جذبہ ہمارے خون میں شامل ہے، جب قوم ساتھ کھڑی ہوتی ہے تو افواج بھی کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین ایچ ای سی کی زیرصدارت نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

اگلی پوسٹ

قومی ترقی، معاشی استحکام اور پائیدار خوشحالی کا خواب محنت کش طبقے کی شبانہ روز محنت اور لگن سے وابستہ ہے،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یومِ مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی ترقی، معاشی استحکام اور پائیدار خوشحالی کا خواب محنت کش طبقے کی شبانہ روز محنت اور لگن سے وابستہ ہے،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یومِ مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام

قومی ترقی، معاشی استحکام اور پائیدار خوشحالی کا خواب محنت کش طبقے کی شبانہ روز محنت اور لگن سے وابستہ ہے،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یومِ مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper