• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نئی دہلی میں برکس اجلاس میں رکن ممالک کے اختلافات نمایاں، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونا بھارت کی قیادت کی بڑی ناکامی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in انڈیا
0
نئی دہلی میں برکس اجلاس میں رکن ممالک کے اختلافات نمایاں، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونا بھارت کی قیادت کی بڑی ناکامی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ۔(نمائندہ خصوصی):بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں برکس پلس ممالک کے حالیہ اجلاس میں مغربی ایشیا کی صورتحال پر شدید اختلافات سامنے آئے۔کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہو سکا ، جسے مبصرین بھارت کی سفارتی کوششوں کیلئے ایک بڑادھچکا قرار دے رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نئی دلی میں برکس نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس خطے کے اہم مسائل پر مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔ یہ اجلاس مکمل طور پر انتشار کا شکار ہوگیااوررکن ممالک کے درمیان شدید اختلافات کے باعث کوئی مشترکہ بیان جاری نہیں کیا جاسکا۔جس سے بھارت کی قیادت کی ناکامی ظاہر ہوتی ہے۔اطلاعات کے مطابق اجلاس کے دوران اسرائیل-فلسطین جنگ، غزہ کی سنگین انسانی صورتحال، ایران سے متعلق امور اور مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی پر مختلف موقف سامنے آئے۔اجلاس کے دوران فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ، غزہ میں انسانی امداد، لبنان میں جنگ بندی، اقوام متحدہ کے امن مشن اور مشرق وسطی کے دیگر تنازعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، تاہم رکن ممالک کے درمیان اختلافات کے باعث کسی مشترکہ اعلامیے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ بعض ممالک نے سخت موقف اپنانے کی حمایت کی جبکہ دیگر نے محتاط اور متوازن حکمت عملی پر زور دیا۔ اسی طرح مقامی کرنسیوں میں تجارت اور ممکنہ مشترکہ کرنسی جیسے معاملات پر بھی مختلف آرا سامنے آئیں ۔بھارت نے برکس ممالک کی اس تجویز کو مسترد کر دیا کہ امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں سے شادیوں کے رجحانات تبدیل، دلہنیں نقلی زیورات پہننے لگیں

اگلی پوسٹ

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper