• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج، ایف ڈبلیو او اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پاڑہ چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 27, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج، ایف ڈبلیو او اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پاڑہ چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):طویل عرصے سے غیر فعال خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاڑہ چنار ایئرپورٹ کو پاک فوج، فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او )اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے دوبارہ فعال کردیا۔ایف ڈبلیو او کی جانب سے ائیرپورٹ کی اپ گریڈیشن کے بعد 26 اپریل کو پاک آرمی ایوی ایشن کی جانب سے آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ ایئرپورٹ اپگریڈیشن کے بعد دوبارہ فعالیت کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ پاڑہ چنار ائیر پورٹ کی تعمیر و مرمت علاقے میں ائیر ٹرانسپورٹ کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ 26 اپریل 2026 کو پاڑہ چنار ایئرپورٹ پر پاک آرمی ایوی ایشن کے جانب سے تعمیراتی و اپگریڈیشن ورک کے معیار، رن وے کی فعالیت اور مجموعی آپریشنل تیاریوں کو جانچنے کے لیے ٹرائلز کیے گئے۔پاک آرمی ایوی ایشن نے مجموعی طور پر 6 کامیاب لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز مکمل کیے۔ٹرائلز کے نتیجے میں ائیر پورٹ رن ویز کو پیشہ ورانہ معیار اور اعلی سیفٹی اسٹینڈرڈز کے مطابق قرار دیا گیا۔ٹرائلز کے دوران مختلف آپریشنل سیناریوز میں ائیر پورٹ اور رن ویز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ان کامیاب ٹرائلز کے بعد پاڑہ چنار ایئرپورٹ کی آپریشنل فعالیت مزید مستحکم ہوگی، جس سے علاقائی رابطوں، ہنگامی رسپانس اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔

Previous Post

دبئی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی سڑکوں و ٹریفک کی نگرانی کا جدید نظام متعارف کرا دیا گیا

Next Post

پہلگام فالس فلیگ،غیرمصدقہ دعوئوں نے بھارتی میڈیا کی قلعی کھول دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلگام فالس فلیگ،غیرمصدقہ دعوئوں نے بھارتی میڈیا کی قلعی کھول دی

پہلگام فالس فلیگ،غیرمصدقہ دعوئوں نے بھارتی میڈیا کی قلعی کھول دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper