• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ ، حنان گروپ کو مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ اشتراک کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ ، حنان گروپ کو مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ اشتراک کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چانگشا۔( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا۔ صدر مملکت نے ویلیو ایڈیشن، ایگرو پروسیسنگ اور برآمدات کے فروغ کے شعبوں میں تعاون کے امکانات کو سراہا۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کو حنان ٹی گروپ کے آپریشنز، سپلائی چین اور بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔حنان ٹی گروپ کے چیئرمین ژوژونگ وانگ نے صدر مملکت کو بریفنگ دی ،صدر مملکت کو چائے کی کاشت، پراسیسنگ، تحقیق اور مارکیٹنگ کےبارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت کو بتایا گیا کہ ماحولیاتی چائے کے باغات، خصوصی پیداواری سہولیات اور تقسیم کے نظام کو اس انداز میں منظم کیا گیا ہے کہ وہ مقامی فروخت اور برآمدات دونوں کی معاونت کرتے ہیں۔حنان ٹی گروپ صوبے میں چائے کی ضروریات کے لیے ایک مربوط پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے جو کاشتکاروں، صنعت اور تحقیقی اداروں کو برانڈنگ اور مارکیٹ تک رسائی کے ساتھ جوڑتا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمپنی کی تاریخ پر مبنی گیلری کا دورہ کیا اور چائے کی پراسیسنگ اور اسکی ثقافت پر پریزنٹیشن کا مشاہدہ کیا۔ صدر مملکت کیلئے چائے کی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ویلیو ایڈیشن، ایگرو پروسیسنگ اور برآمدات کے فروغ کے شعبوں میں تعاون کے امکانات کو سراہتے ہوئے حنان گروپ کو مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ اشتراک کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، علی حسن بروہی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبہ جات سید قاسم نوید قمر ، چیف سیکرٹری سندھ صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازکا 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان

اگلی پوسٹ

پنجاب کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیاگیاہے،عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیاگیاہے،عظمی بخاری

پنجاب کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیاگیاہے،عظمی بخاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper