• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرمملکت آصف علی زرداری کی دورہ چین کے دوران صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات ، ظہرانے میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
صدرمملکت آصف علی زرداری کی دورہ چین کے دوران صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات ، ظہرانے میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صدرمملکت آصف علی زرداری نے دورہ چین کے دوران صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات کی اور گورنرکےظہرانے میں شرکت کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر زراعت، صحت، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کوفروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک۔چین تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔صدر مملکت نے کہا کہ پاک۔چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات نسلوں پرمحیط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورچین کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں صوبہ ہونان کے گورنرنے پاک چین دوستی کومثالی قراردیا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی تنازعات کا حل پیٹرول کی قیمتوں کو مستقل طور پر قابو میں رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے،وفاقی وزیر علی پرویز ملک

اگلی پوسٹ

جی سی یونیورسٹی عظیم علمی، فکری و تاریخی روایت کی امین درسگاہ ،نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید تعلیم اور عملی رہنمائی نا گزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جی سی یونیورسٹی عظیم علمی، فکری و تاریخی روایت کی امین درسگاہ ،نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید تعلیم اور عملی رہنمائی نا گزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

جی سی یونیورسٹی عظیم علمی، فکری و تاریخی روایت کی امین درسگاہ ،نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید تعلیم اور عملی رہنمائی نا گزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper