• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حنا پرویز بٹ کی عالمی امن، کامیاب سفارتکاری اور پاکستان کی امن کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے پنجاب اسمبلی میں قرارداد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
حنا پرویز بٹ کی عالمی امن، کامیاب سفارتکاری اور پاکستان کی امن کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے پنجاب اسمبلی میں قرارداد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے عالمی امن، کامیاب سفارتکاری اور پاکستان کی امن کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔
جمع کروائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس مؤقف کی مکمل تائید کرتا ہے کہ عالمی امن، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے مؤثر سفارتکاری، مکالمہ اور افہام و تفہیم ہی پائیدار راستہ ہیں۔قرارداد میں اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ دوسرے دور کے امن مذاکرات کا خیر مقدم کیا گیا اور دعا کی گئی کہ پاکستان کی میزبانی اور ثالثی میں یہ مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہوں۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان کا کردار عالمی امن، خطے کے استحکام اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے نہایت اہم ہے، جبکہ اسلام آباد مذاکرات کے ذریعے کشیدگی میں کمی، جنگ بندی کے استحکام اور پائیدار امن کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔قرارداد میں پاکستانی سفارتکاروں، متعلقہ قومی اداروں اور پالیسی سازوں کی خدمات کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کو مؤثر انداز میں پیش کیا اور امن کے فروغ کے لیے قابلِ تحسین کردار ادا کیا۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام عالمی و علاقائی تنازعات کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں، عالمی قوانین، مثبت سفارتکاری اور بامعنی مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں سفارش کی گئی ہے کہ عالمی امن اور پاکستان کے قومی وقار کے لیے کامیاب سفارتکاری کرنے پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی سفارتکاروں کو سرکاری سطح پر خراجِ تحسین پیش کیا جائے، جبکہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کیے جائیں۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے ہرادیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے ہرادیا

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے ہرادیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper