• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محترمہ فرح عظیم شاہ کا خیبر میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

: دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 10 سالہ بچے کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت' فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پوری طرح پرعزم ہیں رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2026
in پاکستان
0
محترمہ فرح عظیم  دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس کی  لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) رکن بلوچستان اسمبلی ۔بلوچستان نشنل پارٹی کی خواتین ونگ سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے خیبر میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیاہےرکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے خیبر آپریشن میں 22 دہشتگردجہنم واصل ہونے پر اظہارِ تشکر کیا اور سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ؛محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہاکہ فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پوری طرح پرعزم ہیں۔رکن بلوچستان اسمبلی نے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 10 سالہ بچے کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا-

پچھلی پوسٹ

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا شعبہ اسپیشل برانچ کے ہیڈکواٹر کا دورہ

اگلی پوسٹ

پاکستان کا ایشیا و مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایف اے او کی 38ویں علاقائی کانفرنس میں زرعی غذائی نظام کی تبدیلی کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا ایشیا و مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایف اے او کی 38ویں علاقائی کانفرنس میں زرعی غذائی نظام کی تبدیلی کے عزم کا اعادہ

پاکستان کا ایشیا و مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایف اے او کی 38ویں علاقائی کانفرنس میں زرعی غذائی نظام کی تبدیلی کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper