• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپنا روزگار“ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“،160ارب روپے کی اراضی کا تاریخی منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پورٹل کا افتتاح کردیا

پنجاب میں زرعی، معاشی خوشحالی کا شاندار منصوبہ، ”اپنی زمین ……اپنی محنت، اپنی فصلپانی کی دستیابی اور زرخیزی کو مدنظر رکھ کر زرعی اراضی کی نشاندہی کی جائیگی،سکیم کے تحت مختلف اضلاع میں 13812 زرعی لاٹ سے 88780 خاندان مستفید ہوں گے”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے تحت ہر کامیاب امیدوار کو 25 سے 40لاکھ مالیت کی زرعی اراضی کاشت کیلئے ملے گی، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیونبیل جاوید کی تفصیلی بریفنگبیر وزگار کاشتکاروں کو10 سال کیلئے زرعی اراضی ملے گی، فی ایکڑ 50ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک آباد کاری ون ٹائم گرانٹ دی جائیگی ڈسٹرکٹ میں ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“کیلئے 43938 ایریاز اور چولستان میں 83425 ایریاز، آبپاشی اور زرخیزی کو مد نظر رکھ کر نشاندہی کی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
اپنا روزگار“ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“،160ارب روپے کی اراضی کا تاریخی منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پورٹل کا افتتاح کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب میں زرعی، معاشی خوشحالی کا شاندار منصوبہ، ”اپنی زمین ……اپنی محنت، اپنی فصل ……اپنا روزگار“۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ پنجاب میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160ارب روپے کی مالیت کی اراضی کا تاریخی منصوبہ کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرپانی کی دستیابی اور زرخیزی کو مدنظر رکھ کر زرعی اراضی کی نشاندہی کی جائے گی۔”اپنا کھیت، اپنا روزگارسکیم“ کے تحت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13812 زرعی لاٹ سے 88780 خاندان مستفید ہوں گے۔ چولستان میں 16685 لاٹ ملنے سے 101111 فیملیز مستفید ہوں گی۔ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے تحت ہر کامیاب امیدوار کو 25 سے 40لاکھ مالیت کی زرعی اراضی کاشت کے لئے ملے گی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیونبیل جاوید نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور بتایا کہ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“کے کامیاب امیدواروں کو فی ایکڑ 50ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک آباد کاری ون ٹائم گرانٹ دی جائے گی۔ پانی کی دستیابی کے ساتھ ایک لاکھ 24ہزار 124374 ایکڑ زرعی اراضی کی فراہمی کی جائے گی۔بریفنگ میں مزید بتایا کہ دیہات میں بیر وزگار کاشتکاروں کو10 سال کے لئے زرعی اراضی فراہم کی جائیگی۔ ڈسٹرکٹ میں ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“کیلئے 43938 ایریاز اور چولستان میں 83425 ایریاز، آبپاشی اور زرخیزی کو مد نظر رکھ کر نشاندہی کی گئی۔ خواہشمند کاشتکار akarpunjabgovt.pk پر2 سے 18 مئی تک اپلائی کر سکتے ہیں۔ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے امیدوار یکم جون سے 8 جون تک ڈپٹی کمشنر کے پاس اپیل کر سکیں گے۔ 19 جون کو ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کی لسٹ فائنل ہوگی، 30 جون سے لینڈ ڈسٹری بیوشن شروع کر دی جائیگی۔ بریفنگ میں بتایا کہ ایک سے زیادہ امید وار ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کے بعد زرعی اراضی دس سال کے لئے دی جائے گی۔ بریفنگ کے مطابق”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“کی اراضی صرف زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہوگی، پختہ تعمیرات کی اجازت نہیں دی جائیگی۔بریفنگ میں مزید بتایا کہ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پر ہر کاشتکار اپنی مرضی کی فصل کاشت کر سکے گا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کی ہر لاٹ کے ساتھ ایگریکلچر افسر اور زرعی انٹرنی بھی منسلک ہوں گے۔اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ زراعت کے افسران پر مشتمل کمیٹی سال میں دو مرتبہ وزٹ کرکے کاشت کا جائزہ لے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-23-at-11.23.38-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

کراچی : 26 سالہ صالح آصف کی اپنی شاندار کامیابی:فوربز ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper