• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ہمیشہ سے مسائل کے حل اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کو واحد موثر راستہ سمجھتا ہے۔انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، دونوں فریقین سے جنگ بندی میں توسیع پر غور کرنے اور مکالمے و سفارتکاری کو موقع دینے کی اپیل کی۔ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے خطے میں امن کے فروغ اور مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے پاکستان کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل ‘تیمور’ کی کامیاب فائرنگ کے ذریعے جنگی قوت کا مظاہرہ

اگلی پوسٹ

حج فلائٹ آپریشن ، آج 13 پروازیں 3510عازمین کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوں گی،وزارت مذہبی امور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حج فلائٹ آپریشن ، آج 13 پروازیں 3510عازمین کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوں گی،وزارت مذہبی امور

حج فلائٹ آپریشن ، آج 13 پروازیں 3510عازمین کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوں گی،وزارت مذہبی امور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper