• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلی پنجاب کا خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت پرخراج عقیدت پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلی  پنجاب کا خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت پرخراج عقیدت پیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی بہادر بیٹی نے جرات و بہادری کی مثال قائم کی۔ شہید ملک ناز نے ثابت کردیاجب قوم کی بیٹی ڈٹ جائے تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ انہوں نے شہید ملک ناز کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاکی اورہمدردی کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محترمہ فرح عظیم  دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس کی  لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین

محترمہ فرح عظیم دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper