• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وانگ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وانگ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وانگ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ​وزیرِ خارجہ پینی وانگ نے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ کی کاوشوں اور ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے اس سلسلے میں سفارتی روابط کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے مسلسل عزم کو سراہا۔​نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار نے انہیں 11 سے 12 اپریل کو ہونے والے ’اسلام آباد مذاکرات‘ کے بارے میں آگاہ کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان مذاکرات اور مثبت روابط کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھے گا۔​دونوں رہنماؤں نے عالمی معیشت خاص طور پر ترقی پذیر ممالک پر مرتب ہونے والے وسیع تر اثرات پر تشویش کا اظہار کیا اور تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی دفاعی تاریخ کے درخشاں باب معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تیاریاں ، بنیان مرصوص علاقائی طاقت کے توازن اور برتری میں اہم موڑ

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت نے اے ایف آئی اوراولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت نے اے ایف آئی اوراولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت نے اے ایف آئی اوراولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper