• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر کا دیرپا علاقائی اور عالمی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے بات چیت اور سفارت کاری کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر کا دیرپا علاقائی اور عالمی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے بات چیت اور سفارت کاری کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر نے دیرپا علاقائی اور عالمی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے پیر کو ٹیلی فون کیا ۔ دونوں رہنمائوں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے یورپی کونسل صدر کوسٹا کے ساتھ پاکستان کی خطے میں امن کے قیام کے لیے سفارتی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ صدر کوسٹا نے خطے میں مذاکرات اور استحکام کو فروغ دینے میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین اس عمل کی ہرممکن حمایت کے لیے تیار ہے۔ دونوں رہنمائوں نے دیرپا علاقائی اور عالمی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس حوالے سے دونوں رہنمائوں نے رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ

اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper