• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ میں رابطہ، خطے کی صورتحال اور امن پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ میں رابطہ، خطے کی صورتحال اور امن پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ​دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔ کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے متعلقہ فریقین کے درمیان مسلسل مذاکرات اور مثبت روابط کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کو سراہا اور ان کی حمایت کا اظہار کیا۔​دونوں رہنماؤں نے لبنان سمیت پورے خطے میں پائیدار امن اور مستقل جنگ بندی کی امید ظاہر کرتے ہوئے وسیع تر استحکام اور تعاون کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

امریکاکے پاس ہمیں جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

اگلی پوسٹ

پاکستان اپنے دوست ممالک کے تعاون سے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنی مخلصانہ اور سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاکستان اپنے دوست ممالک کے تعاون سے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنی مخلصانہ اور سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper