• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جہلم میں  انجینئر محمد علی مرزا کی قرآن و سنت اکیڈمی کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
جہلم میں  انجینئر محمد علی مرزا کی قرآن و سنت اکیڈمی کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ۔( نمائندہ خصوصی)جہلم میں معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کی قرآن و سنت اکیڈمی کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا، حملے کے دوران انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے۔ پولیس کے بروقت رسپانس کے باعث کسی بڑے جانی نقصان سے بھی بچاؤ ممکن ہو گیا۔ آر پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اکیڈمی میں انجینئر محمد علی مرزا معمول کے مطابق درس دے رہے تھے کہ ایک نامعلوم حملہ آور نے اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل احسن پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فوری اور مؤثر کارروائی کے دوران حملہ آور کو کراس فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا جبکہ کسی اور شہری کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ آر پی او نے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ افسران سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے اور ذمہ داروں کے تعین کی ہدایت جاری کی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور حساس مقامات پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان عالمی امور میں ایک فعال ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے اقوام کے درمیان امن کا پل بن کر ابھر رہا ہے، سید مصطفیٰ کمال

اگلی پوسٹ

کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا سکائی گلاس برج پراجیکٹ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اصولی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا سکائی گلاس برج پراجیکٹ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اصولی منظوری دیدی

کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا سکائی گلاس برج پراجیکٹ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اصولی منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper