• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد، قونصل جنرل سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2026
in پاکستان, چین
0
وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد، قونصل جنرل سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ سے ملاقات کی۔ قونصلیٹ آمد پر چینی قونصل جنرل نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعاون، چینی سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرداخلہ نے پاکستان میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انھوں نے چینی بزنس مینوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ چین کے بزنس مینوں کے مسائل کے حل کیلئے جلد اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔وزیرداخلہ نے چینی قونصل جنرل اور کراچی کے چینی بزنس مینوں کو اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔چینی سرمایہ کاروں کو ہر سطح پر سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔چاہتے ہیں کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ چینی سرمایہ کاری کریں۔چینی بزنس مینوں کو بزنس فرینڈلی ماحول کی فراہمی ترجیح ہے۔چینی قونصل جنرل نے پاک چین دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے متحرک کردار پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ چینی قونصل جنرل نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیرثالثی کوششوں کے سلسلے میں وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں سکول پر حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں سکول پر حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں سکول پر حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper