• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد مذاکرات میں شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد مذاکرات میں شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کےلئے ویزا فری سہولت سے متعلق میڈیا کے استفسارات کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان نے اسلام آباد مذاکرات 2026 میں شرکت کرنے والے ممالک یعنی ایران اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے۔ جمعہ کو ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سہولت صرف مذاکرات کے دورانیے تک محدود ہوگی۔ ترجمان نے واضح کیا کہ یہ سہولت کسی تیسرے ملک کے شہریوں پر لاگو نہیں ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

چین اور امریکہ کے تعلقات کی بنیاد عوام نے رکھی ہے، چینی صدر

اگلی پوسٹ

اسلام آباد : ایران امریکہ مذاکرات میں شریک دنیا کی 5 اہم شخصیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد : ایران امریکہ  مذاکرات میں شریک دنیا کی 5 اہم شخصیات

اسلام آباد : ایران امریکہ مذاکرات میں شریک دنیا کی 5 اہم شخصیات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper