• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار قابلِ فخر ہے، محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار قابلِ فخر ہے، محمد حنیف عباسی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے، جو مدبرانہ قیادت اور موثر حکمتِ عملی کا نتیجہ ہے۔ ریلوے ہیڈکوارٹرز سے جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار قابلِ فخر ہے، جس نے خطے کو ممکنہ تباہی سے بچا کر امن کا پرچم بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی اسٹریٹجک رہنمائی اور بصیرت افروز قیادت نے دفاعی و سفارتی ہم آہنگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، جو خطے میں امن کے قیام کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی فعال اور متحرک سفارتی کاوشوں نے بھی جنگ بندی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والی کامیاب سفارتی سرگرمیاں خطے میں پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ کامیابی اعلی قیادت، بصیرت اور موثر سفارتکاری کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اس سے پاکستان کا عالمی تشخص مزید مضبوط ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا اب پاکستان کی تعمیری اور مثبت سفارتکاری کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو چکی ہے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان مستقبل میں بھی امن، استحکام اور علاقائی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں ایران- امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردارپربحث جاری، اراکین کی مستقل جنگ بندی کی امید

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم کی سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے میں جاری صورتحال بارے تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم کی سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے میں جاری صورتحال بارے تبادلہ خیال

نائب وزیرِ اعظم کی سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے میں جاری صورتحال بارے تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper