• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر دلی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امن و استحکام کی بحالی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی انتھک اور مخلصانہ کوششوں کی ترکیہ کی جانب سے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا۔ترک صدر نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر وزیراعظم کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے خلیج میں تباہ کن تنازعہ کو ختم کرنے کی کوششوں پر عمل پیرا ہونے میں وزیر اعظم کی جرات مندانہ اور سمجھدار قیادت کی تعریف کی، جس کی وجہ سے بے پناہ انسانی مصائب اور بنیادی ڈھانچے کی وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ انہوں نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی انتھک اور مخلصانہ کوششوں کے لیے ترکیہ کی جانب سے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے پاکستان کی امن کی مخلصانہ کوششوں کی حوصلہ افزائی اور توثیق پر ترک صدر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے خطے اور عالمی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنگ بندی اور پرامن سفارتی کوششوں کے ذریعے تنازعہ کے حل میں پیشرفت پر چین، سعودی عرب ،ترکیہ ، مصر اور قطر سمیت برادر ممالک سے اظہار تشکر

اگلی پوسٹ

مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف

مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper