• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنگ بندی اور پرامن سفارتی کوششوں کے ذریعے تنازعہ کے حل میں پیشرفت پر چین، سعودی عرب ،ترکیہ ، مصر اور قطر سمیت برادر ممالک سے اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنگ بندی اور پرامن سفارتی کوششوں کے ذریعے تنازعہ کے حل میں پیشرفت پر چین، سعودی عرب ،ترکیہ ، مصر اور قطر سمیت برادر ممالک سے اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین، سعودی عرب ،ترکیہ ، مصر اور قطر سمیت برادر ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے جنگ بندی اور پرامن سفارتی کوششوں کے ذریعے تنازعہ کے حتمی حل کی جانب بڑھنے کے سلسلہ میں بے مثال اور بھرپور تعاون کیا۔بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’اسلام آباد مذاکرات ‘‘کی جانب پیشرفت کرتے ہوئے میں برادر ممالک عوامی جمہوریہ چین، مملکتِ سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ، عرب جمہوریہ مصر اور ریاستِ قطر کا تہہ دل سے اور مخلصانہ شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے جنگ بندی کے حصول اور پُرامن سفارتی کوششوں کو ایک جامع اور حتمی حل کی جانب بڑھنے کا موقع دینے کے لئے بے مثال اور بھرپور تعاون فراہم کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ خلیج تعاون کونسل کے برادر ممالک کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جس کی مسلسل حمایت اور خطے میں امن و استحکام کے لئے وابستگی ہماری کوششوں کے لیے نہایت اہم اور بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام برادر ممالک اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قیادت نے امن کو ایک موقع دینے کے لئے غیر معمولی دور اندیشی، حکمت اور صبر کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ دنیا بھر میں اپنے تمام شراکت داروں اور دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کی عالمی امن کے لئے مخلصانہ کوششوں کو سراہا اور ان کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر خطے اور اس سے آگے ایک پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لئے کام کریں!

پچھلی پوسٹ

دفاعی میدان میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان سفارتی میدان میں بھی سبقت لے گیا ہے ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر دلی مبارکباد

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تاریخی امن اقدام پر دلی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper