• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹرمپ سے مہلت میں دو ہفتوں کی توسیع ، ایران سے دو ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے اور تمام متحارب فریقوں سے دو ہفتوں کی جنگ بندی کی درخواست کی ہے ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
ٹرمپ سے مہلت میں دو ہفتوں کی توسیع ، ایران سے دو ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے اور تمام متحارب فریقوں سے دو ہفتوں کی جنگ بندی کی درخواست کی ہے ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے اور امن کیلئے سفارتی کوششوں کے بار آور ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ سے مہلت میں دو ہفتوں کی توسیع ، ایران سے دو ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے اور تمام متحارب فریقوں سے دو ہفتوں کی جنگ بندی کی درخواست کی ہے ۔ بدھ کی شب ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششیں بتدریج، مضبوط اور مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں، اور ان کے جلد ٹھوس نتائج تک پہنچنے کے امکانات موجود ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ سفارت کاری کی کامیابی کیلئے وہ امریکی صدر ٹرمپ سے خلوص سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ مہلت میں دو ہفتوں کی توسیع کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پوری سنجیدگی اور اخلاص کے ساتھ ایرانی بھائیوں سے بھی درخواست کرتا ہے کہ وہ خیرسگالی کے جذبے کے تحت آبنائے ہرمز کو دو ہفتوں کے لیے کھول دیں۔ ہم تمام متحارب فریقوں پر بھی زور دیتے ہیں کہ وہ ہر جگہ دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی کریں تاکہ سفارتی کوششوں کو جنگ کے حتمی خاتمے تک پہنچنے کا موقع مل سکے، جو خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے مفاد میں ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین کی جانب سے امریکاایران جنگ بندی کا خیرمقدم

اگلی پوسٹ

قومی پیغام امن کمیٹی کا جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں یوم تشکر اور یوم دعا کے طور پر منا نے کا اعلان ، کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی مولاناطاہر اشرفی کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی پیغام امن کمیٹی کا جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں یوم تشکر اور یوم دعا کے طور پر منا نے کا اعلان ، کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی مولاناطاہر اشرفی کی پریس کانفرنس

قومی پیغام امن کمیٹی کا جمعتہ المبارک کو ملک بھر میں یوم تشکر اور یوم دعا کے طور پر منا نے کا اعلان ، کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی مولاناطاہر اشرفی کی پریس کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper