• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت کے 2800 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2026
in انڈیا
0
پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت کے 2800 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت کے 2800 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ یاتری 10 سے 19 اپریل 2026 تک پاکستان میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گے اور اپنے دورے کے دوران یاتری مختلف مقدس مقامات کی زیارت کریں گے جن میں گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ ننکانہ صاحب اور گوردوارہ کرتارپور صاحب شامل ہیں۔اس خوشی کے موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے یاتریوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان کے بین المذاہب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف مذہبی ورثے کے مقامات کے ایک باوقار امین کے طور پر پاکستان رواداری، خیر سگالی اور باہمی احترام کے عالمی اصولوں کے فروغ کے لئے اپنا کردار جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی ، فرانس میں 10 کنسرٹ کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان کی مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی قابض افواج کے حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی قابض افواج کے حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی قابض افواج کے حملے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper