• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سکیم سے متعلق قومی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سکیم سے متعلق قومی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے فیول سبسڈی سکیم سے متعلق قومی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ پیر کو نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی بشمول موٹر سائیکلوں، پبلک ٹرانسپورٹ اور زراعت کے شعبوں کے لئے سبسڈی کو جلد از جلد فعال کیا جائے۔​اجلاس میں نائب وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور صوبائی حکام کے تعاون سے پبلک سروس ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لئے فنڈز کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔صوبائی نمائندوں نے یہ بھی بتایا کہ موٹر سائیکل سبسڈی کی رجسٹریشن کے لئے موبائل ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی ہے اور اس کی ادائیگیوں کا سلسلہ آج شام سے شروع ہو جائے گا۔​نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے تاکید کی کہ سبسڈی کا طریقہ کار سادہ، سہل، شفاف اور وسیع پیمانے پر مشتہر ہونا چاہئے تاکہ مستحق شہریوں کو اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچ سکے۔​اجلاس میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، سیکرٹری پٹرولیم، تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور متعلقہ محکموں کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے، ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے، ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل

امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے، ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper