• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پیر کو جاپان کے وزیرِ خارجہ توشی متسو موتیگی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں فوری کمی کی اہمیت پر زور دیا۔نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کشیدگی کے خاتمے اور دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لئے تمام اقدامات کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیرِ خارجہ توشی متسو موتیگی نے خطے میں امن و استحکام کے لئے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا اور اس کی حمایت کی۔دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

برطانیہ میں امریکا کے زیر استعمال آر اے ایف اڈے کے قریب احتجاج، 7 افراد گرفتار

اگلی پوسٹ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper