• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بروقت اور موثر انصاف کی فراہمی آئینی تقاضا اور عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 1, 2026
in پاکستان
0
بروقت اور موثر انصاف کی فراہمی آئینی تقاضا اور عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بروقت اور موثر انصاف کی فراہمی آئینی تقاضا اور عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو عدالتی اصلاحات کے تحت ریفارم ایکشن پلان (آر اے پی) پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی جہاں عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، مقدمات کے بروقت فیصلے اور عوامی سہولتوں میں بہتری سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران 3 ہزار 600 نئے مقدمات دائر ہوئے جبکہ 5 ہزار 383 مقدمات نمٹائے گئے جس سے زیر التواء کیسز کی تعداد کم ہو کر 34 ہزار 83 رہ گئی۔ چیف جسٹس نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے اسے موثر کیس مینجمنٹ اور ادارہ جاتی کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا۔مزید برآں سزائے موت کے مقدمات اور جیل پٹیشنز کا بھی جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ زیر التواء سزائے موت اپیلیں آئندہ 30 دن میں سماعت کے لیے مقرر کی جائیں گی جبکہ پرانے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شفاف، جدید اور عوام دوست نظامِ انصاف کے قیام کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی کم آمدنی والے طبقات کو ریلیف پہنچانے کیلئے متعلقہ وزارتوں کو صوبوں سے مشاورت کے بعد حتمی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت

Next Post

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper