• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in پاکستان
0
پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دیدی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے۔ شمائل حسین اور حسن نواز نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچریاں سکور کیں۔شمائل حسین نے 54 رنز بنائے جبکہ حسن نواز نے 53 رنز کی اننگز کھیلی۔ دونوں کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے 89 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی۔ آخر میں ٹام کرن نے 31 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کا سکور مستحکم کیا۔حیدرآباد کی جانب سے رائلے میریڈتھ نے 3 جبکہ مہیش تھکشانا اور عاکف جاوید نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز ہی بنا سکی۔ محمد عرفان خان نے 33 اور حسن خان نے 31 رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت کی جبکہ کپتان مارنس لبوشین 23 رنز بنا سکے۔کوئٹہ کی جانب سے ابرار احمد نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ احمد دانیال نے 2 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔شمائل حسین کو عمدہ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Previous Post

ایران پرکنٹرول حاصل کرنےکیلئے امریکا کو 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت ہوگی: برطانوی اخبار

Next Post

کھلاڑی کو کیسے ضائع کیا جاتا ہے:

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھلاڑی کو کیسے ضائع کیا جاتا ہے:

کھلاڑی کو کیسے ضائع کیا جاتا ہے:

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper