• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in پاکستان
0
ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، پاکستان ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے مثبت کردار ادا کرتا رہے گا جبکہ ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے پاکستان کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہا ہے ۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فدان اور عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے وزیرِاعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک، معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔پر جوش اور خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیرِاعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا اور دونوں رہنماؤں کے ساتھ اپنی حالیہ گفتگو کا بھی ذکر کیا۔وزیرِاعظم نے معزز مہمانوں کو پاکستان کی سفارتی کاوشوں سے آگاہ کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ ایران سمیت کئی برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں، معیشت اور املاک کا بھاری نقصان ہو رہا ہے، کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔وزرائے خارجہ نے وزیرِاعظم کو مشرقِ وسطیٰ میں جاری صورتحال پر اپنے اپنے ممالک کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔پاکستان کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہتے ہوئے انہوں نے اس مشکل وقت میں وزیرِاعظم، نائب وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Previous Post

خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں محترمہ فرح عظیم شاہ۔

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ویژنری اقدام، صحتمند پنجاب کی جانب ایک اور اہم قدم۔: اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام شروع

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper