• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد ؛وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد ؛وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے کراچی میں ملاقات.وفد میں سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وفاقی وزیرِ قومی صحت مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور سینیٹر فیصل سبزواری شریک تھے.نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ مملکت کھئیل داس، مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی بھی ملاقات میں شریک تھے.وزیرِ اعظم نے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خدمات کو سراہا.ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا.وزیرِ اعظم نے وفد کو پاکستان کی خطے میں امن کے قیام کیلئے سفارتی کوششوں و اقدامات سے آگاہ کیا.ملاقات میں صوبہ سندھ بشمول کراچی کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی.

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-28-at-12.01.28-PM.mp4
Previous Post

آئی اے ای اے کے سربراہ کا مشرق وسطیٰ میں متحارب فریقوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر زور

Next Post

پاسداران انقلاب نے 3 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے واپس بھیج دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاسداران انقلاب نے 3 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے واپس بھیج دیا

پاسداران انقلاب نے 3 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے واپس بھیج دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper