• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ سے وفاقی محتسب اعلیٰ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ سندھ سے وفاقی محتسب اعلیٰ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی محتسب اعلیٰ نوید کامران بلوچ نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعے کو سی ایم ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ نے نوید کامران کو وفاقی محتسب اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی جبکہ نوید کامران نے حلف برداری تقریب میں شرکت پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نوید کامران تجربہ کار افسرہیں،وہ سندھ میں مزید ریجنل اور سب ریجنل دفاتر قائم کریں،صوبائی حکومت بھرپور تعاون کرے گی۔ نوید کامران بلوچ نے کہا کہ محتسب اعلیٰ کا ادارہ 660 مختلف وفاقی اداروں اور ذیلی اداروں کے خلاف عوامی شکایات کا ازالہ اور 60 یوم میں انصاف فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب کا ادارہ مفت انصاف کی فراہمی میں عوام کی بہترین رہنمائی کرتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سندھ حکومت وفاقی محتسب کے پورٹل کو اپنے حکومتی پورٹل کے ساتھ منسلک کرے گی،وفاقی محتسب کے سندھ کے پورٹل سے منسلک ہونے سے عوام کو آگاہی حاصل ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

سپین،الطاف حسین وانی کی سیاسی اختلاف کو جرم قرار دینے پر بھارتی عدالتی نظام کی مذمت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی، شہباز شریف

وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper