• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک بھر میں ‘اسمارٹ لاک ڈاؤن’ نافذ کرنے کا فیصلہ، ہائبرڈ ورکنگ پلان تیار

​توانائی و فیول کی بچت کے لیے سرکاری و نجی دفاتر 50 فیصد آن لائن منتقل، تعلیمی ادارے بھی متاثر، خلاف ورزی پر سخت سزائیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
ملک بھر میں ‘اسمارٹ لاک ڈاؤن’ نافذ کرنے کا فیصلہ،  ہائبرڈ ورکنگ پلان تیار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

​اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی حکومت نے ملک میں جاری توانائی کے بحران اور ایندھن کے بڑھتے ہوئے اخراجات پر قابو پانے کے لیے ملک گیر ‘اسمارٹ لاک ڈاؤن’ لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کا جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کل متوقع ہے۔ اس ہائبرڈ ورکنگ پالیسی کا مقصد بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں نمایاں کمی لانا ہے۔​مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق یہ پالیسی ابتدائی طور پر ایک ماہ کے لیے نافذ کی جائے گی۔ سرکاری دفاتر کے لیے دو الگ ماڈلز متعارف کرائے گئے ہیں:​5 روزہ ورکنگ والے دفاتر: ہفتے میں 3 دن دفتر (صبح 8:30 سے دوپہر 3 بجے تک) اور 2 دن آن لائن کام ہوگا۔​6 روزہ ورکنگ والے دفاتر: ہفتے میں 4 دن دفتر (صبح 8:30 سے دوپہر 1:30 بجے تک) اور 2 دن آن لائن کام ہوگا۔تمام دفاتر میں 50 فیصد روٹا سسٹم نافذ ہوگا تاکہ عملے کی آمد و رفت آدھی رہ جائے۔ نجی دفاتر کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 50 فیصد آن لائن ورکنگ شروع کریں۔​آن لائن حاضری اور مانیٹرنگ:آن لائن کام کے دوران افسران کی 65 فیصد حاضری لازمی قرار دی گئی ہے، جس کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل سسٹم قائم کیا جائے گا۔ ہر ادارے کے لیے ہفتہ وار آڈٹ ریکارڈ مرتب کرنا لازمی ہوگا۔​گاڑیوں کے استعمال پر پابندی:افسران کے لیے فیول کٹوتی کے باعث ‘پول کار’ (مشترکہ گاڑی) کے استعمال کی تجویز ہے، جبکہ فیلڈ گاڑیوں کا سخت آڈٹ ہوگا۔ نجی یا فیملی فنکشنز کے لیے سرکاری گاڑی کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ اگر کوئی سرکاری گاڑی نجی استعمال میں پکڑی گئی تو 3 ماہ کے فیول کی ریکوری اور 3 ماہ کے لیے گاڑی ضبط کر لی جائے گی۔
​بقیہ: اسمارٹ لاک ڈاؤن ​تعلیمی ادارے اور بازار:اسکول، کالجز اور جامعات ہفتے میں 3 دن آن لائن اور 3 دن کھلی رہیں گی۔ بازار اور شاپنگ سینٹرز رات 9:30 بجے بند کرنے کی تجویز ہے، جبکہ شادی کی تقاریب کے لیے ون ڈش، 200 مہمانوں کی حد اور رات 10 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔​بجلی و گیس کی بچت:سرکاری دفاتر میں صبح 10:30 بجے سے پہلے اے سی (AC) چلانے پر پابندی ہوگی۔ تمام دفاتر کو 60 روز کے اندر 50 فیصد لوڈ سولر پر منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واپڈا اور پیٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین کو ملنے والی رعایت میں اگلے 3 ماہ کے لیے 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔​ٹیکس اور مراعات:عوام کو ریلیف دینے کے لیے انٹرنیٹ اور ٹیلیفون ٹیکس میں 2.5 فیصد کمی کا امکان ہے، جبکہ ریلوے ٹکٹوں پر 15 فیصد رعایت دی جائے گی تاکہ لوگ نجی گاڑیوں کے بجائے ٹرین کو ترجیح دیں۔ دوسری جانب، پراپرٹی اور گاڑیوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں 5 فیصد اضافہ اور ٹول ٹیکس میں 50 روپے فلیٹ اضافے کی تجویز ہے۔​اس پورے پلان کی مانیٹرنگ کے لیے وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ ہاؤسز کی سطح پر اعلیٰ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کریں گی۔

Previous Post

‏حکومتِ پاکستان کا افغان مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ

Next Post

واشنگٹن:افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واشنگٹن:افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو  رہا کردیا

واشنگٹن:افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper