• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، اس مقصد کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، اس سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور شعبے میں روزگار کے اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، میاں ریاض حسین پیرزادہ، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی، اٹارنی جنرل منصور اعوان، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، نجی شعبے کے ماہرین اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ ملکی رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، اس سے بھرپور استفادہ کیلئے سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاروں اور سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی شعبے میں سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا،تعمیرات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ سے نہ صرف معیشت کا پہیہ چلے گا بلکہ روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے مزید فروغ کیلئے قابل عمل حکمت عملی مرتب کرکے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ حکمت عملی کی تشکیل میں تمام سرکاری اور نجی شعبے کے سٹیک ہولڈرز بشمول صوبائی حکومتوں اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کیا جائے۔اجلاس کو تعمیرات و رہائشی شعبے پر ٹاسک فورس اور متعلقہ ورکنگ گروپس کی تجاویز پر بریفنگ دی گئی اور منظور شدہ اقدامات پر عملدرآمد کی پیش رفت سے بھی تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر بیرونی سرمایہ کاروں اور سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،اقدمات سے رہائشی تعمیراتی منصوبوں میں اضافہ، معاشی سرگرمیوں کا فروغ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،شعبے کی قانونی اصلاحات پر کام تیزی سے جاری ہے،قانون سازی حتمی مراحل میں ہے، کم لاگت رہائشی منصوبوں کیلئے کم لاگت قرضوں کے نظام کا نفاذ ہو چکا، آئندہ مرحلے میں بینکوں کو اس حوالے سے اہداف دیئے جائیں گے،ملک میں مارگیج فنانس کے پورے ایکو سسٹم کی تیاری پر کام تیزی سے جاری ہے،رہائشی تعمیرات کے شعبے کیلئے ڈویلپر-لیڈ فنانسنگ کا ایک جامع نظام بھی تشکیل دیا جارہا ہے۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ رہائشی تعمیرات کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے جامع اقدمات کو جلد حتمی شکل دے کر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔

Previous Post

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران نےپاکستانی ثقافت اور عزم کا دن منایا

Next Post

وزیر اعظم کی ارتھ آور 2026 کی مناسبت سے 28 مارچ کی رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک لائٹس بند رکھنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی ارتھ آور 2026 کی مناسبت سے 28 مارچ کی رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک لائٹس بند رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی ارتھ آور 2026 کی مناسبت سے 28 مارچ کی رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک لائٹس بند رکھنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper