• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ کے سیلاب متاثرہ 722 سکول دوبارہ تعمیر کئے جائیں گے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
سندھ کے سیلاب متاثرہ 722 سکول دوبارہ تعمیر کئے جائیں گے،رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سندھ میں 2022 کے سیلاب سے تباہ ہونے والے 722 سکولوں کی ازسرِنو تعمیر کے لئے 302.5 ملین ڈالر مالیت کا بڑا تعلیمی بحالی پروگرام جاری ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب دستاویزات کے مطابق سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پراجیکٹ ایڈیشنل فنانسنگ (SSEIP-AF) کے تحت سکولوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ انفراسٹرکچر کے ساتھ دوبارہ تعمیر کیا جائے گا اور انہیں جدید تعلیمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا۔یہ پروگرام سیلاب سے متاثرہ پانچ اضلاع خیرپور، نوشہرو فیروز، قمبر شہدادکوٹ، لاڑکانہ اور دادو کا احاطہ کرتا ہے۔دستاویز کے مطابق مکمل طور پر تباہ شدہ 722 سکولوں کی دوبارہ تعمیر کی جائے گی جبکہ ان میں سے 528 سکولوں کو پرائمری سے ایلیمنٹری اور سیکنڈری سطح تک بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔تعمیرِ نو کے کام کے لئے 600 سے زائد سکولوں پر مشتمل مختلف پیکیجز میں ٹھیکے دیے جا چکے ہیں جبکہ سائٹس کی حوالگی اور مٹی کے تجزیے مکمل ہونے کے بعد تعمیراتی سرگرمیاں مرحلہ وار شروع کی جائیں گی۔پراجیکٹ اپ ڈیٹس کے مطابق ڈیزائن کا کام جزوی طور پر مکمل ہو چکا ہے اور عملی کام کا آغاز بھی ہو گیا ہے جبکہ ڈیزائن کا مرحلہ جلد مکمل ہونے کی توقع ہے۔یہ تعمیرِ نو پروگرام دسمبر 2026 سے جنوری 2027 کے درمیان مکمل ہونے کی توقع ہے۔ موسمیاتی مزاحم ڈیزائن کے تحت سکولوں کی تعمیر مستقبل کی آفات سے تعلیمی ڈھانچے کے تحفظ میں مدد دے گی اور سندھ کے حساس اضلاع میں بچوں کی تعلیم کا تسلسل یقینی بنائے گی۔

Previous Post

کراچی: سید طحہٰ کے الیکٹرک کا نیا سی ای او تعینات

Next Post

پاکستان کا مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس کے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کےلئے بھرپور عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper