• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سے جاپانی وزارت خارجہ کے حکام کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سے جاپانی وزارت خارجہ کے حکام کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے جمعرات کو جاپانی وزارت خارجہ کے حکام نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ویسٹ ایشیا ڈویژن ماساکاتسو موروٹانی اور سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر ایاکو شیمیزو شریک تھے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے وزارت پارلیمانی امور آمد پر جاپانی حکام کا خیرمقدم کیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ان کو مزید وسعت دینے کے لئے جاپانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ جاپانی حکام نے وفاقی وزیر کے ریمارکس کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ہر شعبے میں تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اس میں مزید بہتری کے لئے مشترکہ طور پر آگے بڑھیں گے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو ختم کرنے کے لئے مذاکرات کی کاوشوں کی مکمل حمایت کررہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے اس حوالے سے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اور ایران کی رضامندی سے پاکستان بامعنی اور نتیجہ خیز بات چیت کی میزبانی کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے تاکہ موجودہ تنازعہ کا جامع حل نکالا جاسکے، یہ اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان اس جنگ کو رکوانے کے لئے رضاکارانہ طور پر اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ جاپانی حکام کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، جاپان بھی اس جنگ کو جلد ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ موجودہ معاشی صورتحال سے جلد نجات ملے۔

Previous Post

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.73 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

Next Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، معیشت، توانائی اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper