• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تدارک وقت کی ضرورت ، شجرکاری سے آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تدارک وقت کی ضرورت ، شجرکاری سے آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے، موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج بن چکی ہے، درختوں کی افزائش سے درجہ حرارت، گلیشیئرز کے پگھلاؤ اور سیلابوں میں کمی ممکن ہے، ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تدارک وقت کی اہم ضرورت ، شجرکاری واحد راستہ ہے جس سے ہم اپنا اور آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں شجرکاری مہم کی افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ درخت ہمارا مستقبل ہیں اور یہ ہمیں سانس لینے کے لیے آکسیجن فراہم کرتے ہیں ،یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر کے ماحول کو متوازن رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بچیوں کے ساتھ مل کر درخت لگانے کا عمل دراصل قدرت کے اس نظام کو برقرار رکھنے کی کوشش ہے جس کے ذریعے انسان سانس لے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات اور سیلابوں کے حوالے سے بات کی جاتی ہے کہ ہزاروں لوگ جاں بحق و زخمی اور کروڑوں بے گھر ہوئے لیکن یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ طوفان آتے کیوں ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ درجہ حرارت میں اضافہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے باعث ہوتا ہے جبکہ درخت اس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر کے آکسیجن پیدا کرتے ہیں جو انسانی زندگی کے لیے ناگزیر ہے، درخت نہ صرف ماحول کو بہتر بناتے ہیں بلکہ ہماری ثقافت اور قدرتی حسن کا بھی حصہ ہیں اور یہی درخت ماحولیاتی نظام میں توازن پیدا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر انسانوں اور درختوں کے درمیان یہ توازن برقرار نہ رہے تو نہ صرف درخت ختم ہوں گے بلکہ انسانی تہذیب بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔مصدق ملک نے کہا کہ اسلام آباد میں شجرکاری مہم کے دوران ایک درخت کے بدلے دس درخت لگانے کا وعدہ کیا گیا تھا جس پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے، غیر موزوں موسم کے باوجود بڑے درخت لگائے گئے اور اب وہ پروان چڑھ رہے ہیں جنہیں عوام خود دیکھ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس مہم میں بچیوں کی شرکت انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر یہ جذبہ ملک بھر میں پھیل جائے اور ہر گھر میں درخت لگائے جائیں تو بڑا انقلاب آ سکتا ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت ، گلیشیئرز کے پگھلائو اور سیلابوں کی شدت میں کمی آئے گی، یوں انسانی تہذیب محفوظ رہ سکے گی۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کو ملائشیا ئی ہم منصب داتو سری انور ابراہیم کا فون ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت

Next Post

کوئی سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، ملکی مفاد سب سے مقدم ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئی سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، ملکی مفاد سب سے مقدم ہے،  عطاء اللہ تارڑ

کوئی سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، ملکی مفاد سب سے مقدم ہے، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper